Tag Archives: رکن

اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا علاقائی جنگ میں شریک ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ

(پاک صحافت) برطانوی پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی کے ایک رکن نے ایکس چینل پر ایک پیغام شائع کرتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے کو غزہ اور لبنان کی جنگ میں اپنے ملک کی شراکت قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی کی نمائندہ زارا سلطانہ نے کہا ہے …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں غیرمعمولی وضاحت پر سوالات جائز ہیں۔ بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں غیرمعمولی وضاحت پر سوالات جائز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جس فریق نے کہا کہ وہ مخصوص سیٹیں نہیں مانگ …

Read More »

اُمید ہے الیکشن ترمیمی بل سینیٹ سے بھی پاس کیا جائے گا، بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اُمید ہے الیکشن ترمیمی بل سینیٹ میں بھی زیر غور لایا جائے گا اور پاس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایس سی او ممالک میں مقامی کرنسیوں کے استعمال کی تجویز

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں …

Read More »

غزہ میں ہلاکتوں کے اعلان پر پابندی قابل نفرت ہے۔ امریکی قانون ساز

رشیدہ طلیب

(پاک صحافت) امریکی کانگریس کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یہ بات قابل نفرت ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان ایک ایسے قانون کی حمایت کر رہے ہیں جس کے تحت امریکی حکام کو اسرائیلی حملوں کے آٹھ ماہ کے دوران فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا حوالہ دینے سے بھی منع …

Read More »

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا چالان کرنے پر 2ٹریفک اہلکار معطل

شیر علی آفریدی

پشاور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے دو ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا رکن اسمبلی کو چلان کرنے پر ٹریفک پولیس نے اپنے دو اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ چیف …

Read More »

کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے، اسد عالم نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن میں شامل

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دو سال کے لئے غیر مستقل رکن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نے حمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔ پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی …

Read More »

فرانسیسی پارلیمنٹ میں ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فلسطین

(پاک صحافت) فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایک رکن کو فلسطینی پرچم لہرانے پر معطل کیے جانے کے ایک ہفتے بعد اس ملک کے ایک اور قانون ساز نے بدھ کے روز اسی طرح کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی پرچم لہرایا۔ تفصیلات کے مطابق بائیں بازو کی لافرنس انسمس (LFI) پارٹی کے رکن …

Read More »

پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہورہی ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کیا ہم نے ماضی سے سبق سیکھا، یہی بات نواز شریف کر رہے …

Read More »