Tag Archives: روس

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

5 دہائیوں بعد پہلی بار روسی اسپیس کرافٹ چاند کے مدار میں داخل

(پاک صحافت) روس کا اسپیس کرافٹ لونا 25 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لونا 25 چاند کے مدار میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے داخل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسپیس کرافٹ 5 دن تک …

Read More »

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

روسی تیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔ ریفائنریز ذرائع کا …

Read More »

برازیل کے صدر نے بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے پر زور دیا

برازیلی صدر

پاک صحافت برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بدھ کے روز بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے اور برکس کے رکن ممالک برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت سمیت امریکی کرنسی کے متبادل پیدا کرنے پر زور دیا۔ . پاک صحافت …

Read More »

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے لیکن اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن ترقی میں بڑی رکاوٹ بنی اور نیب لوگوں کو سیاسی انتقام …

Read More »

بلاول بھٹو کا روسی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے روسی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی ہم منصب سرگئی لاروف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں بلیک سی گرین انیشیٹو کی میعاد ختم ہونے …

Read More »

پاکستان اور یوکرین کے درمیان کوئی دفاعی معاہدہ نہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی ہم منصب ڈمیٹرو کلیبا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین …

Read More »

جنگ کی آگ بھڑکانا؛ وائٹ ہاؤس: ہم یوکرین کو کلسٹر بم دیں گے

امریکی

پاک صحافت وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ امریکہ یوکرین کو اپنے نئے فوجی پیکج میں کلسٹر بم فراہم کرے گا، اور ساتھ ہی، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو بھڑکانے کے باوجود، واشنگٹن نے دعویٰ کیا۔ یہ تیسری …

Read More »

ایران آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن کے طور پر شامل ہو جائے گا

فوٹو

پاک صحافت روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکن کے طور پر شامل ہو جائے گا۔ لاوروف نے جمعہ کے روز ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے مرکز کے افتتاح کے موقع پر کہا: 4 …

Read More »

وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کے 23 ویں اجلاس …

Read More »