Tag Archives: ردعمل

منور فاروقی نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ، قتل پر کیا کہا؟

(پاک صحافت) بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل پر ردعمل دیا اور کہا کہ میں بطور مرد شرمندہ ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 اگست کو کولکتہ کے میڈیکل کالج اور اسپتال میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے …

Read More »

امریکا میں پاکستانی شہری کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ترجمان دفتر …

Read More »

آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومتی ردعمل سامنے آگیا

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر ردعمل میں وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فوج، آرمی چیف اور ریاست کے خلاف ان کا پروپیگنڈا کسی …

Read More »

عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں؟ وزیر دفاع

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رینکنگ میں ہماری عدلیہ 134 ویں نمبر پر ہے۔ اس نمبر کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں۔

Read More »

آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے جیتنے والے80 ارکان الیکشن کمیشن یا یشاور ہائیکورٹ میں …

Read More »

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے …

Read More »

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خود …

Read More »

ترجمان دفتر خارجہ کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں پر پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں پر پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز کرلیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان کے پاسپورٹس اجرا اور امیگریشن معاملات …

Read More »

شیری رحمٰن کا بھارتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب صدر پیپلز پارٹی، سینیٹر شیری رحمٰن نے بھارتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مسلمانوں و دیگر اقلیتوں کو کچھ عرصے کے لیے شاید سکھ کا سانس لینے کا موقع ملے گا۔ شیری رحمٰن نے کہا ہے …

Read More »

سوارا بھاسکر اپنے متعلق خبر شائع ہونے پر سیخ پا

(پاک صحافت) اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے متلعق شائع ہونے والی ایک خبر پر سیخ پا ہوگئیں۔ بھارتی اخبار میں شائع ایک مضمون میں سوارا بھاسکر سے متعلق یہ کہا گیا تھا کہ انکا وزن بڑھ جانے کی وجہ سے انہیں کام نہیں ملتا۔ اس مضمون پر سوارا سیخ پا ہوگئیں …

Read More »