اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنان کی اموات کا پروپیگنڈہ کیا گیا لیکن آج تک کسی جنازے کی وڈیو سامنے نہیں آئی۔نہ ہی کسی مرنے والے کے وارثوں کی طرف سے کوئی وڈیو سامنے آسکی ہے۔
Read More »خواجہ آصف اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان سامنے لے آئے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان نیوز کانفرنس میں پیش کر دیے۔ گرفتار کارکنوں نے ریکارڈڈ بیانات میں بتایا ہے کہ انہیں پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، کہا گیا تھا کہ اسلام آباد میں …
Read More »یہ لوگ مسلح جتھے لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی ویسے ہی مقابلہ کرے گی، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے آج کے احتجاج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ لوگ مسلح جتھے اور لشکر لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی اسی طرح ان کا مقابلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا منصوبہ اسلام آباد میں بندے مروانا ہے۔ خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا منصوبہ اسلام آباد میں بندے مروانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی سے یہی ہدایات لائے ہیں، اگر کوئی لشکر کشی کرے گا تو اس سے اسی …
Read More »آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی مزید تفصیلات بتادیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی …
Read More »پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ 26ویں ترمیم میں انھوں نے ایک دوسرے کو پکڑوایا ہے کیونکہ پیسے لیے ہوئے تھے، جو ملک سے مخلص …
Read More »لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب اور چاقو سے حملے کی دھمکی پر ترجمان دفترِ خارجہ نے کیا کہا؟
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظرِ عام پر …
Read More »امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی الیکشن پر بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ غزہ لبنان اور عراق …
Read More »پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے، وزیر دفاع کا دعویٰ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے بانی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ یہ بھی آپشن ٹرائی کی …
Read More »ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، ہم نے اسے فارملائز کردیا، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریباً 20 سال کی توسیع ایوب، ضیا، مشرف نے اپنے آپ کو دی، …
Read More »