Tag Archives: حکومت

سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی۔

Read More »

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رینجرز کو اختیارات ہیں اور وہ کارروائیاں بھی کررہی ہے۔ ایسا نہیں کہ کہیں اسٹریٹ کرائم ہورہا ہو اور رینجرز …

Read More »

نیتن یاہو کے جنگی انتظام سے 68 فیصد اسرائیلیوں کا عدم اطمینان

نیتن یاہو

(پاک صحافت) 68% اسرائیلی نیتن یاہو کے جنگ کو سنبھالنے کے طریقے سے غیر مطمئن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی تنظیم نے ایک سروے کیا جس کی بنیاد پر 68 فیصد اسرائیلیوں نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ کے خلاف جنگ کو ٹھیک سے نہیں …

Read More »

ایران اور جاپان کے تعلقات میں بگاڑ کی وجہ برطانیہ کیسے بن گیا؟

برٹش

پاک صحافت تہران میں برطانوی سفارت خانے نے جاپان اور ایران کے درمیان تعلقات منقطع ہونے کے تاریخی واقعے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1943 میں ایران پر قبضے کی کوشش اور اتحادی افواج کی جانب سے اس وقت کی حکومت ایران پر دباؤ کے دوران جاپان سے ایرانی سفیر …

Read More »

مصری ذرائع کی طرف سے جنگ بندی کے مذاکرات میں پیش رفت کا اعلان؛ سینئر فلسطینی اہلکار: کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے

غزہ

پاک صحافت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے کہا کہ ابھی تک مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق مصری ذرائع نے قاہرہ میں حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات …

Read More »

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی …

Read More »

ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر …

Read More »

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا ہے کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان …

Read More »