لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …
Read More »باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل ککو دئے گئے انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل …
Read More »پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف
لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …
Read More »عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ پرویز خٹک
پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے، صدراتی نظام لانا چاہتے تھے۔انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک …
Read More »جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان اجری کرتے …
Read More »فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ غیر آئینی کردار پر فیض حمید کو نشانِ …
Read More »آج جنرل فیص، ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ مٹی چھان رہے ہیں، مریم نواز
ساہیوال (پاک صحافت) ساہیول میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا کہ جب زمینی خدا ناانصافی کرنے لگ جائیں تو پھر آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے۔ عوام پوچھتی ہے کہ آج کہاں ہے جنرل فیض، کہاں ہے جسٹس کھوسہ، …
Read More »جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ مریم نواز
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے زیادہ …
Read More »ملک کی تباہی و بربادی کے 5 کردار ہیں، جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی و بربادی کے 5 کردار ہیں، اگر ان کی جیبیں خالی کی جائیں تو قرضہ لینا ہی نہ پڑے، عمران خان کو تاحیات این آر او ملا ہے اس کا کون …
Read More »میرے خلاف مقدمہ جنرل فیض کا بنایا ہوا ہے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ‘جنرل فیض حمید نے نہ صرف میرے خلاف کیس بنایا بلکہ سزا کی بھی یقین دہانی کرائی اور اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کہ کوئی ایسا بینچ نہ بنے جو 2018 کے الیکشن سے …
Read More »