Tag Archives: تعلقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات

بلاول بھٹو

ریاض (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سعودی ہم منصب سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں …

Read More »

وزیر خارجہ سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے

بلاول بھٹو

ریاض (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور اور سعودی حکام نے ریاض ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ دو روزہ دورے کے دوران وزیر …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات، پاک سعودی تعاون پر تبادلہ خیال

شہبازشریف بن سلمان

شرم الشیخ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

سعودی عرب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے سیاسی اور سلامتی کے ستون کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ …

Read More »

عمران خان کے مارچ کیلئے ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مارچ کے لئے فنڈنگ کون کرتا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیوں ان تاریخوں میں اسلام آباد آنا چاہتے …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف

بیجنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، اس دوران وہ چینی صدر سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا چین کا یہ …

Read More »

ریاض-واشنگٹن کا رشتہ اب وہ رشتہ نہیں رہا جو 80 سال پہلے تھا

رابطہ

پاک صحافت خلیج فارس کے تحقیقی مرکز کے سربراہ کا خیال ہے کہ ریاض کے لیے امریکی سلامتی اور فوجی مدد ہمیشہ سے رہی ہے – اور اب بھی ہے – خالصتاً مفاد پر مبنی ہے اور تل ابیب کے لیے امریکی حمایت کی طرح کبھی آزاد نہیں رہی۔ مہر …

Read More »

چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چائنا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں چینی کاروباری اداروں کے ساتھ رابطے …

Read More »

پاکستان تمام شعبوں میں ترکی سے تعلقات مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام شعبوں میں ترکیہ سے تعلقات مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے 99ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کے صدر اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے …

Read More »