Tag Archives: تعاون

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے ملکی معیشت ترقی کررہی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کی دور اندیشی اور دانشمندانہ پالیسیوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین و ڈائریکٹر ویٹول کرسٹوفر بیک کی سی ای او ہاسکول عقیل خان کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ جس …

Read More »

سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا پیشہ …

Read More »

صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی الجزیرہ کے صحافی کے قتل کی امریکی تحقیقات کی مخالفت

ابو عاقلہ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی رات امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابو عقیلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق بینی گینٹز نے ایک بیان میں کہا: …

Read More »

قطر کا فٹبال ورلڈ کپ میں اسرائیلی ٹیلی کام کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار

ورلڈ کپ

پاک صحافت قطر نے ورلڈ کپ کے دوران اسرائیلی ٹیلی کام کمپنیوں کے سم کارڈز فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 10 سے 20 ہزار کے درمیان اسرائیلی اس ماہ قطر میں شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے دوحہ …

Read More »

چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیوناییزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد کی ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے اکتیس رکنی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد نے کنٹری ڈائریکٹر کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔ ورلڈ بینک متاثرین …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات، پاک سعودی تعاون پر تبادلہ خیال

شہبازشریف بن سلمان

شرم الشیخ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے مدد اور حمایت پر سیکرٹری جنرل سے تشکر کا …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

سعودی عرب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے سیاسی اور سلامتی کے ستون کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف “مستقبل کی سرمایہ کاری” سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ایئرپورٹ پہنچنے پر ریاض کے گورنر فیصل بن بندر بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم کا …

Read More »