Tag Archives: ترکیہ

ترک صدر کی دعوت پر وزیراعظم دو روزہ دورے کیلئے ترکیہ روانہ

شہباز شریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے ترکیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنے بھائی ترک صدر کی دعوت …

Read More »

وزیراعظم، ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ترکیہ جائیں گے

شہباز شریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ترکیہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ جائیں گے، وہ ترک صدر طیب اردوان کو انتخابات جیتنے پر مبارک باد دیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم اور ترک صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد

شہباز شریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ترکیہ کی حکومت، قیادت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جنوب مشرقی ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کے متاثرین کے لیے دعا بھی کی …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق

بلاول بھٹو ترکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پیکی سے ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اسلام آباد میں ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پیکی کے درمیان …

Read More »

پاکستان سے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے قدرتی آفت سے متاثرہ ترک بہن بھائیوں کے لیے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیرِاعظم کا ترکیہ، شام میں امداد پر پاکستانی تنظیموں کو خراج تحسین

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں پر پاکستانی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تنظیمیں ترکیہ و شام میں مسلمان بہن بھائیوں کی مدد میں …

Read More »

انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں21ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم کی آدیامان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات

شہبازشریف

انقرہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف دورہ ترکیہ کے دوران انقرہ سے آدیامان پہنچ گئے جہاں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہاز شریف کا آدیامان میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ترکیہ پاکستان کا دیرینہ دوست اور برادر اسلامی …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکار ی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ جائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات …

Read More »

وفاقی وزیر شازیہ مری کا ترک سفارت خانہ کا دورہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئر پرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور  زخمیوں کے لیے دعا کی۔ تفصیلات کے …

Read More »