اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی کو بھڑکانے میں بھارت کا ملوث ہونا وسیع پیمانے پر ثابت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت …
Read More »پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور بینظیر بھٹو کا مشن تھا۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا …
Read More »پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ حنا ربانی کھر
اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے یوم سیاہ پر وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے سرینگر میں …
Read More »کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 75 ویں یوم سیاہ کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے روز 1947 کو بھارت …
Read More »سینئر کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کا 92 سال میں انتقال
سری نگر {پاک صحافت} کشمیر کی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی شاہ گیلانی 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی شاہ گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی تحریک آزادی کے بانی اب ہمارے …
Read More »عالمی عدالت انصاف مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کرائے
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن انتو نے عالمی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ پر زور دیا ہے کہ وہ سرینگر میں گزشتہ سال 30 دسمبر کو بھارتی فوجیوں کے …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، گزشتہ ماہ میں 6 بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے اور تازہ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 6 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے …
Read More »ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا
انقرہ (پاک صحافت) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف …
Read More »بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشن شروع کردیا
سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سیکورٹی اقدامات کے نام پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کردی ہے جس کا مقصد عام لوگوں کو مزید خوفزدہ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
Read More »