Tag Archives: برسی

شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان اسلامی ممالک کیلئے رول ماڈل ہوتا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر آج شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان تمام اسلامی ممالک کے لئے رول ماڈل ہوتا۔ انہیں منصوبے کے تحت قتل کیا گیا ہے جو پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی شہید …

Read More »

بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ ناصرحسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آج بلاول بھٹو اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے اصولوں کے زندہ رکھنے کے لئے بلاول کا ساتھ دینا ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈین امان اللہ کی پہلی برسی

امان اللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ مداحواں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا، آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ امان اللہ خان، 1954 میں گوجرانوالہ کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مزاح بچپن سے ہی ان کی طبیعت کا نمایاں حصہ …

Read More »

برصغیر کے ناموَر موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی

رفیق غزنوی

کراچی (پاک صحافت) آج برصغیر کے نام ور موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی منائی جارہی ہے۔ رفیق غزنوی 2 مارچ 1974ء کو وفات پاگئے تھے۔ رفیق غزنوی نے 1907 ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے، انہوں نے گورڈن کالج  راولپنڈی سے گریجویشن کیا۔ انھیں شروع ہی سے …

Read More »

نامور و باکمال اداکار قاضی واجد کی تیسری برسی

معروف اداکار

کراچی (پاک صحافت)  معروف اداکار قاضی واجد کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، قاضی واجد و نامور فنکار تھے جنہوں نے  صرف ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہی نہیں  بلکہ فلم اور تھیٹر پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں‌ …

Read More »

اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کا یوم وفات

قلی قطب شاہ

حیدر آباد دکن (پاک صحافت )  اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی آج برسی منائی جارہی ہے،  محمد قلی قطب شاہ 1565 ء میں پیدا ہوئے تھے،  تاریخی اوراق کے مطابق قلی قطب شاہ ہی وہ حکم راں تھے جنھوں نے حیدرآباد (دکن) شہر بسایا …

Read More »

اردو زبان کے ممتاز شاعر شہید محسن نقوی کی 25ویں برسی

ممتاز شاعر

لاہور (پاک صحافت) آج اردو زبان کے ممتاز شاعر سید غلام عباس نقوی (محسن نقوی) کی 25ویں برسی منائی جارہی ہے۔ سید غلام عباس نقوی  5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے تھے۔  انہوں نے محسن تخلص کیا اور دنیائے سخن میں‌ محسن نقوی کے …

Read More »