راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان اور خیبر میں آپریشنز کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27، 28 جولائی کو خیبر اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیوں کے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں
سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ …
Read More »خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
پشاور (پاک صحافت) خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ باڑہ بازار کے تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی …
Read More »سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت …
Read More »ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا، 9 جوان فرض پر قربان ہوگئے جبکہ 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع …
Read More »تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور (پاک صحافت) پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں علاقہ طورہ وڑی میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن …
Read More »میران شاہ خودکش حملہ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
راولپنڈی (پاک صحافت) میران شاہ میں خودکش حملہ اور خیبر آپریشن کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میجر عبداللہ شاہ، نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان کو نماز جنازہ کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں …
Read More »ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے …
Read More »ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں تین دہشتگرد جہنم واصل
ڈی آئی خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کے شدید تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں، جن …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 6 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کیے، اور …
Read More »