نوازشریف 18 پی ٹی آئی ایم این ایز کو پارٹی میں شامل کرنے پر راضی فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے پی ٹی آئی کے اٹھارہ ایم این ایز کو ن لیگ میں شامل کرنے کے لئے حامی بھرلی ہے جبکہ چار افراد کو انہوں نے رد کردیا ہے۔ جس کے بعد ان ہاوس تبدیلی کے لئے راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان … Read More »