Tag Archives: انکشاف

افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیموں کا پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کا انکشاف

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سرفہرست ہے، 23 میں سے 17 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں جبکہ …

Read More »

ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف

ٹی ٹی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں امارات …

Read More »

فرح گوگی کے خفیہ پاسپورٹ پر بیرون ممالک دوروں کا انکشاف

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اہلیہ کی مبینہ لوٹی دولت چھپانے کیلئے فرح گوگی کو غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردینے کا دعوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشری بی بی کی دولت دنیا کے مختلف ملکوں میں چھپانے کیلئے …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

حریم شاہ

(پاک صحافت) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے …

Read More »

پنجاب میں 14 ہزار افغان باشندے غیرقانونی طور پر موجود ہونے کا انکشاف

افغان باشندے

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف علاقوں میں 14 ہزار افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں 14 ہزار افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود ہیں جن میں سے 11 ہزار کا ویزہ ختم ہوچکا ہے۔ 3 ہزار افغانیوں …

Read More »

ہندوستانی شہری بڑی تعداد میں شہریت ترک کر رہے ہیں

انڈین

پاک صحافت ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 2021 میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں نے او ای سی ڈی ممالک کی شہریت حاصل کی۔ او ای سی ڈی کی رپورٹ کے مطابق، سال 2021 میں، تقریباً 1 لاکھ ہندوستانی امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے شہری بنے جو ہندوستان سے …

Read More »

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کیلئے رکھا۔ فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس اسکینڈل کا چشم دید گواہ ہوں، میری موجودگی میں …

Read More »

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے، نوٹس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگران وزیراعلی سندھ بھی …

Read More »