ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، فاروق ستار دسمبر 16, 2021 پاکستان 0 کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، ہم ان ہاتھوں سے ایم کیو ایم واپس کارکنان کو دیں گے۔ تمام کارکنان کو دعوت دیتا ہوں آئیں مشاورت کریں، ہم کراچی … Read More »