Tag Archives: اسلام آباد

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے: رحمان ملک

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے  چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بھارت میں دہشتگردوں کی پرورش ہو رہی ہے بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے اور بھارت میں دہشتگردوں  کے باقاعدہ ٹریننگ کیمپ موجود ہیں۔کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز …

Read More »

نظام عدل کو بہتر بنا کر بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کاروائی کریں گے: وزیر اعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام عدل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے حکومت ملک میں نظام عدل کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔ماحولیاتی آلودگی کے سلسلہ میں بروقت اقدامات اٹھانے …

Read More »

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں: صحافی رانا عظیم

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی رانا عظیم  نے کہاہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان مخالف سازشیں  کر رہے ہیں۔پاکستان میں انہوں نے مختلف قسم کے جال بچھا رکھے ہیں اور فنڈنگ کا سلسلہ جار ی ہے جو پاکستان قومی سلامتی کے لئے بہت نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

امریکی خاتون شہری نے رحمن ملک کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کی سینیٹر رحمان ملک کے خلاف سنہ 2011 میں عصمت دری  کے الزام میں ان کے خلاف فوجداری مقدمہ کے اندراج کی درخواست کو واپس لینے کی درخواست کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست …

Read More »

پی  ٹی وی چیئرمین کی تقرری کو روک دیا گیا

پی  ٹی وی چیئرمین کی تقرری کو روک دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے چیئرمین کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا جبکہ ان کی تقرری کے خلاف یکساں درخواستوں کی سماعت کی۔آئی ایچ سی کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اس کیس …

Read More »

طلباء کو ہراسانی سے محفوظ رکھنے کیلئے بل پیش

طلباء کو ہراسانی سے محفوظ رکھنے کیلئے بل پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) حالیہ برسوں میں تعلیمی اداروں میں ہراساں کرنے کے متعدد واقعات کے بعد پارلیمانی کمیٹی نے طلبا کو ہراساں ہونے سے بچانے کے لئے قانون سازی کی راہ ہموار کرنے کے لئے ایک بل کو کلیئر کردیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن تعلیمی اداروں میں …

Read More »

ترک وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وہ گذشتہ رات تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے  اور ان کا حالیہ کچھ عرصہ میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے۔پی ایم او …

Read More »

براڈشیٹ کے انکشافات سے حکمران طبقہ کی بدعنوانی بے نقاب:عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم فرم براڈشیٹ کے انکشافات نے ایک بار پھر ہمارے حکمران طبقہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کو بڑے پیمانے پر” بے نقاب کردیا ہے ۔متعددٹوئٹس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پانامہ پیپرز کے ذریعہ انہی …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »

کشمیری، کشمیر میں بھارتی خواب پورا نہیں ہو نے دیں گے:سردار مسعود خان

کشمیری، کشمیر میں بھارتی خواب پورا نہیں ہو نے دیں گے

اسلام آباد(پاک صحافت) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے قدامات انجام دے رہا ہے لیکن کشمیری اس کے خواب کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے حصول اور شمع آزادی …

Read More »