جاوید لطیف

ہم سیاستدانوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 ماہ کی حکومت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی ناکام بنائی۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ 9 اور 10 مئی کو بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے کھلے عام پھر رہے ہیں۔ جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں، منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کو مستحکم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے