شیری رحمان

کراچی کے نجی اسپتال میں وفاقی وزیر شیری رحمان کا آپریشن

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایک نجی اسپتال میں وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کا آپریشن ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں رحمان اتوار کو ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئی تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا تھا جہاں نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے اور اسپتال میں ان کا آپریشن بھی ہوا ہے۔

یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں تھیں۔ گرنے کی وجہ سے شیری رحمن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کا نجی اسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاک چین

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے