پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے، محمود خان

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔

یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا مزید کہنا ہے کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے