مریم نواز

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان جاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ مریم نواز نے کہا ہےکہ  (ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے تو پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے 20 ووٹ بھی آپ نے ہم  سے چھین لیے۔ (ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے تو پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جاری بیان میں مریم نواز نے کہا تھا کہ جب فیصلے آئین، قانون اور انصاف کے مطابق نہ ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے کیونکہ ایماندار ججز کے شامل ہونے سے فیصلے کی خامیاں منظرعام پر آ جاتی ہیں اور لوگ جان جاتے ہیں کہ فیصلہ آئین و قانون نہیں بلکہ ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے