دفعہ 144

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رینجرز کی مدد طلب کرلی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے جلسے جلوسوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہوگی۔ دوسری جانب لاہور کی انتظامیہ نے رینجرز کی طلبی کےلیے وزارت داخلہ سے درخواست کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کیلئے نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے