نوازشریف

پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے، نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ  پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔

تٖفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کے  عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا ہمارا فرض ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات سعودی عرب میں لیگی عہدہ داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے