بلاول بھٹو شہبازشریف

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی اہم ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور وزیراعظم شہباز شریف کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے حالیہ دورہ امریکا سے بھی آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ ملاقات میں وزیر تجارت نوید قمر اور وزیر مملکت حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے