فیصل کریم کنڈی

نیازی صاحب تم نے تحفے بازار میں بیچ کر تحفوں کی توہین کی۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب تم نے تحفے بازار میں بیچ کر تحفوں کی توہین کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ خان صاحب! تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں، وہ کون ہے جس نے کہا تھا آلو اور ٹماٹر کے نرخ ٹھیک کرنے نہیں آیا۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ غیر ملکی حکمرانوں سے ملے تحفے توشہ خانہ سے خرید کر سنبھال کر رکھے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پوچھنا تھا کہ نیازی صاحب! غریبوں کے گھر مسمار کر کے اپنا محل ریگولرائز کرواتے ہوئے شرم نہیں آئی؟۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے