نواز شریف

نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ

جدہ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، نوازشریف کچھ دیر بعد دبئی پہنچ جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے گھر پر قیام کریں گے، اسحاق ڈار بھی پاکستان سے دبئی پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور عرفان صدیقی نوازشریف کے ساتھ پاکستان آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

علی پرویز ملک

علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے وزیر مملکت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے