نواز شریف

نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور کی پرواز میں سوار ہوں گے۔

گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے