فرح گوگی

منی لانڈرنگ، فرح گوگی کو ایف آئی اے نے شوہر سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق خاتون اول کی قریب ترین ساتھی فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انہیں آج ہی طلب کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے دونوں کو طلبی کے الگ الگ نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ فرح گوگی اور احسن جمیل اپنے اکاؤنٹس اور اثاثہ جات کی فہرست سمیت پیش ہوں۔

واضح رہے کہ سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے خلاف کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس بینک کی جانب سے ایف آئی اے کو فراہم کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے