طورخم بارڈر

طورخم، تجارتی سرگرمیاں آج آٹھویں روز بھی معطل

پشاور (پاک صحافت) طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں آج آٹھویں روز بھی معطل ہیں جس کے باعث سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کسٹم ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ ویزہ کی شرط گزشتہ سال وفاقی حکومت نے عائد کی تھی۔

واضح رہے کہ 8 روز قبل پالیسی پر عمل درآمد شروع کیا گیا تو دو طرفہ تجارت معطل ہوگئی تھی۔ خیال رہے کہ تجارت معطل ہونے کے باعث سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے