یوسف رضا گیلانی

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا کہ خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملات ہیں، دہشتگردی اور کشمیر ایشو جیسے مسائل بڑے ہیں، نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ ہم جی ڈی پی کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، ہمارا مقصد امن اور معاشی طور پر ملک کو مضبوط کرنا ہے، پاکستان امن سے تمام معاملات کے حل پر یقین رکھتا اور اس کیلئے ہمیشہ کوششیں کرتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کی لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے