مولانا عبدالغفور حیدری

بلوچستان میں امن سے ملک میں امن کی صورتحال بہتر ہو گی، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں بلوچستان کے امن و امان سمیت داخلی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ دونوں رہنماوں نے مستقبل میں بھی بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال پر ملاقاتیں کرنے پر اتفاق کیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل سے بھی نگراں وزیرِ داخلہ کو آگاہ کیا۔ جس پر سرفراز بگٹی نے زمینداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا۔ فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے