الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن بے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔ راجا پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے