ایمل ولی خان

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی برداشت نہ کرسکے، ہم الیکشن اور عہدوں کی سیاست کرتے ہیں نہ ہی سودے بازی، پاکستان میں قانون اور آئین ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوجائیں گے۔

ایمل ولی خان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس نہ فارن فنڈ ہے اور نہ ریاستی فنڈ ہے، آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ۔

انہوں نے کہا کہ کسی اور کی مرضی سے، جو لوگ مقبول تھے وہ آج قبول بھی نہیں۔ تحریک انصاف کو جتنی فارن فنڈنگ ہوتی رہی وہ سوشل میڈیا پر انویسٹ کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایاز صادق

موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ سردار ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی معیشت کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے