Tag Archives: عوامی نیشنل پارٹی

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت دلا کر مسلط کیا گیا، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ایمل ولی خان نے عام انتخابات 2024ء میں خیبر پختونخوا میں بدترین دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت …

Read More »

نواز کی نااہلی کا جشن منانے والے یہ وقت بھول گئے تھے، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

مردان (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی پر جشن منانے والے بھول گئے تھے کہ یہ وقت اُن پر بھی آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر …

Read More »

پی ٹی آئی بتا دے کہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بتا دے کہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، 9 مئی والے ایجنڈے کی حمایت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا …

Read More »

3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحفات) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ 3 قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں باہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

غیرقانونی افغانوں کی پاکستان میں قیام کی حمایت نہیں کرسکتے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی افغانوں کی پاکستان میں قیام کی حمایت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان …

Read More »

درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

مالاکنڈ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں۔ ایسی پالیسی بنائیں، جس سے افغانی عزت کے ساتھ رہ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل …

Read More »

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی …

Read More »

قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ قیدی نمبر 804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کو پلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء امیر حیدر ہوتی نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو حالات ہیں …

Read More »

خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے، امیرحیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

صوابی (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آج تین بڑی …

Read More »