مرتضی وہاب

 پیپلزپارٹی کی جانب سےسب کو پرانا پاکستان مبارک ہو، مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان اور کراچی کے بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سےسب کو پرانا پاکستان مبارک ہو۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمہ د اری نئی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے مزید کہا کہ مل بیٹھ کر عوام کو ریلیف دینے کے عمل کا آغاز کرینگے، لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمے د اری نئی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے مزید کہا کہ عمران خان کو احساس ہوگیا ہے کہ بات کرنا آسان اور کام کرنا مشکل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو صحیح سمت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے