پولیو ٹیم

پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا، لیکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی حملہ آور کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے