عظمی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے موجودہ حکومت کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے۔ خیال رہے کہ عظمی بخاری نے یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی  فیاض الحسن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی  فیاض  الحسن چوہان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم ہے برطانوی عدالت کے فیصلے کے بعد آپ لوگوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔ خیال رہے کہ برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ن لیگ 40 سال سے اپنے پاؤں پر مضبوطی سے کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے