پاکستان بزنس کونسل کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بزنس کونسل نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔  خیال رہے کہ پاکستان بزنس کونسل نے وزیراعظم کو توانائی کی بچت کے مختلف اقدامات پر تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان بزنس کونسل کے 5 رکنی وفدنے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پی بی سی کے وفد نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ وفد نے معاشی استحکام اور ترقی کے لیے مفید تجاویز دیں، حکومت کاروباری طبقے کے تعاون اور عوام کی حمایت سے معاشی چیلنجوں پر قابو پالے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان بزنس کونسل نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے