Tag Archives: عالمی بینک

عالمی بینک کی 2 پاکستانی منصوبوں میں معاونت کیلئے 150 ملین ڈالرز کے فنڈز کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں کی معاونت کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ (7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر) کا پروجیکٹ شہریوں اور فرموں کے لیے ڈیجیٹل …

Read More »

عالمی بینک نے غزہ کے لوگوں کی جان بچانے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

بچہ

پاک صحافت عالمی بینک نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی جانیں بچانے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس خطے کی نصف سے زیادہ آبادی قحط کے دہانے پر ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عالمی بینک نے اپنی ویب سائٹ پر …

Read More »

عالمی بینک کا کاسا 1000منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، پاکستان کا خیرمقدم

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیہ میں کاسا 1000منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی جس کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

عالمی بینک کا پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے خدشے کا اظہار

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے اپنے خدشے کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی …

Read More »

عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کیلئے رضا مند

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ دستاویز کے مطابق توانائی سیکٹر منصوبے کے لیے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز بطور قرض ملے گا، عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالرز بطور گرانٹ بھی فراہم کرے …

Read More »

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ شمشاد اختر نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر …

Read More »

عالمی بینک یوکرین کو 1.75 بلین ڈالر فراہم کرتا ہے

عالمی بینک

پاک صحافت عالمی بینک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ہنگامی امداد کے طور پر 1.75 بلین ڈالر کا نیا پیکج فراہم کرے گا۔ پاک صحافت کے مطابق، ورلڈ بینک نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس رقم میں سے 500 ملین ڈالر انگلینڈ کی طرف …

Read More »

طالبان نے اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے اپنے عہدیداروں کے نام نکالنے کا مطالبہ کیا

طالبان

پاک صحافت وزیر اعظم کے دفتر کے سرپرست اور سیاسی نائب مولوی عبدالکبیر نے افغانستان میں اقوام متحدہ کی نمائندہ روزا اوتن بائیفا کے ساتھ ملاقات میں طالبان عہدیداروں کے نام تنظیم کی بلیک لسٹ سے نکالنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ادارے جیسا کہ ورلڈ بینک …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

جنیوا کانفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کے کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر …

Read More »