شہباز شریف

وزیراعظم کی ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر مشاورتی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر آج دستخط کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمپنی وزارت خزانہ بینکوں اور مالیاتی شعبے میں ڈیجیٹلائزیشن میں مدد دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے