طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے