لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کے مشورہ پر سابق وزیراعظم کے لندن میں قیام میں توسیع کی گئی، ڈاکٹروں نے نواز شریف کو مزید ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے د یا۔
ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نے واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کرالی۔
Short Link
Copied