Tag Archives: پیشنگوئی

کیا اے آئی ٹیکنالوجی موت کی پیشگوئی کرسکتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں کے لیے کیا جا رہا ہے مگر کیا اس سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے؟ سائنسدانوں کے خیال میں ایسا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے ڈنمارک میں چیٹ جی پی ٹی …

Read More »

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔ انہوں نے یہ پیشنگوئی اپنے حالیہ بیان میں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا کہ ستمبر …

Read More »

شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف

شاہ محمود قریشی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ اپنی الگ پارٹی بنانے کی کوشش میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشنگوئی کی ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنی الگ پارٹی بنانے کی …

Read More »

آئندہ انتخابات کے متعلق منظور وسان کی بڑی پیشنگوئی

منظور وسان

عمرکوٹ (پاک صحافت) منظور وسان نے آئندہ انتخابات کے متعلق بڑی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر دوہزار بائیس سے قبل نئے الیکشن ہوں گے جبکہ نئی حکومت میں عمران خان نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے …

Read More »

قائم علی شاہ نے شفاف انتخابات کی صورت میں جیتنے والی پارٹی کی پیسنگوئی کردی

قائم علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سائیں قائم علی شاہ سیاسی پیشنگوئی میں کافی شہرت رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ملک میں شفاف انتخابات کی صورت میں جیتنے والی پارٹی کی پیشنگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سید قائم علی …

Read More »

اس وقت عمران خان کیساتھ عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کے ساتھ ساتھ اس کو اقتدار میں لانے والے بھی پریشان ہیں۔ عمران خان کی نااہلی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »