پی پی چیئرمین

دہشت گردوں کا پیچھا کر کے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت پولیس اہلکاروں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پچھاہ کر کے انہںی انصاف کے کٹہرے مںر لایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں پولیس اہلکاروں پر حملے تشویش ناک ہیں۔ خیال رہے کہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔ خیال رہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے تھانے برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے