مراد علی شاہ

بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی وجہ سے کراچی کا امن بگڑا، انتخابات کے دوران کچے کے حالات خراب ہوئے، سندھ میں پیپلزپارٹی کی 15 سال کی حکومت کے دوران ہم نے کچے کے حالات بھی بہتر کئے۔

مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ نواز لیگ کی حکومت کے ساتھ اتحاد میں نہیں بلکہ انکی حمایت کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کا واقعہ کرایا، جس کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے