عظمی بخاری

الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں میدان میں مقابلہ کر کے جیتنے کی عادت ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ اپنی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہے۔

واضح رہے کہ عظمی بخاری نے مزید کہا کہ  ہم ہمیشہ بیلٹ پیپر کے ذریعے اور عوام کی سپورٹ سے آتے ہیں، مخالف کا تار تار ہو جانا ان کے اعمال ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے