بلاول بھٹو

یہ تحریک انصاف کی پہلی اور آخری حکومت ہے، پی پی چیئرمین

کشمور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کی پہلی اور آخری حکومت ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ عرصے میں بڑی تعداد میں لوگ پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق کشمور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہاپوزیشن سنجیدہ ہے تو پہلے عثمان بزدار کے خلاف پھر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لائے۔ خیال رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا کہ ملک میں جلد از جلد صاف اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، تاہم پی ڈی ایم کیلئے دعاگو ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان پہلے بھی کیا تھا۔ عین وقت پر کہا گیا تھا کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ بنتا نہیں۔  حکوم

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے