نوازشریف

نوازشریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپسی پر اسلام آباد کی بجائے لاہور لینڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گے، نواز شریف وطن واپسی پر خصوصی پرواز کا استعمال نہیں کریں گے بلکہ ان کی واپسی مسافر طیارے کے ذریعے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے مرکزی قیادت کو استقبال کیلئے ٹاسک سونپ دیئے، تنظیمی عہدیداران کو استقبالیہ جلسے میں زیادہ سے زیادہ لوگ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ مریم نواز استقبالی معاملات کی نگرانی کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے