نواز شریف

نوازشریف مری پہنچ گئے، کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورت کریں گے اور کل 21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 21 نومبر کو نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گا اور نوازشریف عدالت میں پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کے ہمراہ سینیئر لیگی رہنما بھی پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں؟ عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے