مریم اورنگزیب

مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت بلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب ویل چیئر بھی آگئی ہے۔ یہ ٹانگ نہیں، نیت کا مسئلہ ہے، عمران خان کی زخمی ٹانگ پر میڈیکل بورڈ بننا ضروری ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ کلثوم نواز شریف کی بیماری اور پھر موت کا مذاق اُڑانے والا، نواز شریف کی بیماری اور شہباز شریف کی کمر درد کا مذاق اُڑانے والا آج ویل چیئر پر جھوٹ بول رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر دینے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے