Tag Archives: بالٹی

آزادی اظہار رائے پر بھاشن دینے والوں نے پارلیمان میں میڈیا کارنر بند رکھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر بھاشن دینے والوں نے پارلیمان میں میڈیا کارنر بند رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے جب معاشی بدحالی، مہنگائی، آئی ایم ایف معاہدے …

Read More »

‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے اور تمہیں اس کا پتہ ہے اسی لیے بالٹی اور …

Read More »

پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت بلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب …

Read More »

شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران کو بیماری کا دورہ پڑ گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران کو بیماری کا دورہ پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچرے والی بالٹی سے بھی کام نہیں چلا …

Read More »